Sunan Abi Dawood Hadith 3100 (سنن أبي داود)

[3100] إسنادہ ضعیف

الحکم عنعن

انوار الصحیفہ ص 115

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَكَمِ،عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَبْدِ اللہِ بْنِ نَافِعٍ،قَالَ: وَكَانَ نَافِعٌ غُلَامُ الْحَسَنِ،بْنِ عَلِيٍّ،قَالَ: جَاءَ أَبُو مُوسَی إِلَی الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ يَعُودُہُ... قَالَ أَبو دَاود: وَسَاقَ مَعْنَی حَدِيثِ شُعْبَةَ. قَالَ أَبو دَاود: أُسْنِدَ ہَذَا،عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ صَحِيحٍ.

ابوجعفر عبداللہ بن نافع سے روایت ہے اور نافع سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے غلام تھے،بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ،سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی عیادت کے لیے تشریف لائے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: اور پھر حدیث شعبہ کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو بواسطہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم ﷺ سے کئی ایک صحیح سندوں سے روایت کیا گیا ہے۔