Sunan Abi Dawood Hadith 3114 (سنن أبي داود)

[3114]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (1640)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّہُ لَمَّا حَضَرَہُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَہَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِہِ الَّتِي يَمُوتُ فِيہَا

سیدنا ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور پہن لیے۔پھر کہنے لگے: بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا تھا کہ ’’میت کو انہی کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں اسے موت آئے گی۔‘‘