Sunan Abi Dawood Hadith 3119 (سنن أبي داود)
[3119]حسن
وللحدیث شواھد عند مسلم (918) وغیرہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَصَابَتْ أَحَدَكُمْ مُصِيبَةٌ فَلْيَقُلْ إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَيْہِ رَاجِعُونَ اللہُمَّ عِنْدَكَ أَحْتَسِبُ مُصِيبَتِي فَآجِرْنِي فِيہَا وَأَبْدِلْ لِي بِہَا خَيْرًا مِنْہَا
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو کوئی مصیبت آ پڑے تو چاہیئے کہ یوں کہے ((إنا للہ وإنا إلیہ راجعون،اللہم عندک أحتسب مصیبتی،فآجرنی فیہا،وأبدل لی خیرا منہا)) ’’ہم اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانے والے ہیں۔اے اللہ! اس مصیبت میں ‘ میں تجھ سے اجر و ثواب کی امید رکھتا ہوں ‘ مجھے اس میں اجر عنایت فرما اور اس (مفقود) کے بدلے مجھے اس سے بڑھ کر بہتر بدل عنایت فرما۔‘‘