Sunan Abi Dawood Hadith 3122 (سنن أبي داود)
[3122]صحیح
صحیح بخاری (1305) صحیح مسلم (935)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا قُتِلَ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ وَجَعْفَرٌ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ رَوَاحَةَ جَلَسَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ يُعْرَفُ فِي وَجْہِہِ الْحُزْنُ وَذَكَرَ الْقِصَّةَ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ جب سیدنا زید بن حارثہ ‘ جعفر بن ابی طالب اور عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم کی شہادتیں ہوئیں تو رسول اللہ ﷺ مسجد میں بیٹھ گئے۔آپ ﷺ کے چہرے پر غم کے اثرات نمایاں تھے۔اور (راوی نے) قصہ بیان کیا۔