Sunan Abi Dawood Hadith 3127 (سنن أبي داود)
[3127]صحیح
صحیح بخاری (7215)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَانَا عَنْ النِّيَاحَةِ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نوحہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔