Sunan Abi Dawood Hadith 3134 (سنن أبي داود)
[3134] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (1515)
عطاء بن السائب اختلط وعلي بن عاصم ضعیف (انظر ضعیف سنن الترمذي: 1073)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقَتْلَی أُحُدٍ أَنْ يُنْزَعَ عَنْہُمْ الْحَدِيدُ وَالْجُلُودُ وَأَنْ يُدْفَنُوا بِدِمَائِہِمْ وَثِيَابِہِمْ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا تھا ’’ان کے ہتھیار اور (چمڑے کی) پوستین اتار لیے جائیں اور انہیں ان کے خونوں اور کپڑوں ہی میں دفن کیا جائے۔‘‘ یہ الفاظ زیاد بن ایوب کے ہیں۔