Sunan Abi Dawood Hadith 3133 (سنن أبي داود)
[3133] إسنادہ ضعیف
أبو الزبیر مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْجُشَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ طَہْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رُمِيَ رَجُلٌ بِسَہْمٍ فِي صَدْرِہِ أَوْ فِي حَلْقِہِ فَمَاتَ فَأُدْرِجَ فِي ثِيَابِہِ كَمَا ہُوَ قَالَ وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا: ایک شخص کو اس کے سینے یا حلق میں ایک تیر آ لگا اور وہ فوت ہو گیا تو اسے اسی طرح اس کے کپڑوں میں لپیٹ دیا گیا۔کہتے ہیں: (اس واقعہ میں) ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔