Sunan Abi Dawood Hadith 3137 (سنن أبي داود)

[3137] إسنادہ ضعیف

الزھري مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 116

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ بِحَمْزَةَ وَقَدْ مُثِّلَ بِہِ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَی أَحَدٍ مِنْ الشُّہَدَاءِ غَيْرِہِ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے (اور دیکھا کہ) ان کا مثلہ کیا گیا ہے تو آپ ﷺ نے ان کے سوا کسی اور کا جنازہ نہیں پڑھا۔