Sunan Abi Dawood Hadith 3147 (سنن أبي داود)

[3147] إسنادہ ضعیف

قتادۃ مدلس وعنعن

والحدیث السابق (الأصل: 3142) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 116

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ أَنَّہُ كَانَ يَأْخُذُ الْغُسْلَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ يَغْسِلُ بِالسِّدْرِ مَرَّتَيْنِ وَالثَّالِثَةَ بِالْمَاءِ وَالْكَافُورِ

جناب محمد بن سیرین رحمہ اللہ غسل میت کی روایت سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے بیان کیا کرتے تھے۔(یا غسل میت کا طریقہ انہوں نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے سیکھا تھا) اور وہ میت کو دو بار بیری کے پانی سے نہلاتے اور تیسری بار کافور ملے پانی سے۔