Sunan Abi Dawood Hadith 3146 (سنن أبي داود)

[3146]صحیح

صحیح بخاری (1253) صحیح مسلم (939)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ مُحَمَّدٍ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمَعْنَی حَدِيثِ مَالِكٍ زَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ... بِنَحْوِ ہَذَا وَزَادَتْ فِيہِ: أَوْ سَبْعًا،أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّہُ.

محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے حدیث بیان کی جو امام مالک رحمہ اللہ کی روایت کے ہم معنی ہے۔اور حدیث حفصہ (حفصہ بنت سیرین) جو ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے اس میں بھی اسی کی مانند ہے،لیکن اس میں یہ اضافہ ہے۔’’یا سات بار غسل دو یا اس سے زیادہ اگر ضرورت محسوس کرو۔‘‘