Sunan Abi Dawood Hadith 3156 (سنن أبي داود)

[3156]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (1473 وسندہ حسن) حاتم بن أبي نصر: حسن الحدیث و ثقہ ابن حبان والحاکم وغیرہما مشکوۃ المصابیح (1641)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ خَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ وَخَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْكَبْشُ الْأَقْرَنُ

حضرت عبادہ بن صامت سے روابت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بہترین کفن حلہ ہے (دو چادریں) اور بہترین قربانی مینڈا ہے جو سینگوں والا ہو۔