Sunan Abi Dawood Hadith 3158 (سنن أبي داود)

[3158]صحیح

أخرجہ النسائي (1907 وسندہ صحیح) وأصلہ عند مسلم (2252)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَطْيَبُ طِيبِكُمْ الْمِسْكُ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تمہاری خوشبوؤں میں سے بہترین خوشبو کستوری ہے۔‘‘