Sunan Abi Dawood Hadith 3162 (سنن أبي داود)
[3162] إسنادہ ضعیف
وللحدیث شواھد عندالترمذی (993) وانظر الحدیث السابق (348)
قال معاذ علي زئي: والصحيح فيہ أنہ موقوف علی أبي ہريرة،کما رواہ ابن ابی شیبہ (2/ 470 ح 11152) موقوفًا عن ابی ھریرۃ وسندہ حسن وھو یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ إِسْحَاقَ مَوْلَی زَائِدَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبو دَاود: ہَذَا مَنْسُوخٌ،و سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ-وَسُئِلَ عَنِ الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ-؟ فَقَالَ: يُجْزِيہِ الْوُضُوءُ. قَالَ أَبو دَاود: أَدْخَلَ أَبُو صَالِحٍ بَيْنَہُ وَبَيْنَ أَبِي ہُرَيْرَةَ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ يَعْنِي إِسْحَاقَ مَوْلَی زَائِدَةَ. قَالَ: وَحَدِيثُ مُصْعَبٍ ضَعِيفٌ فِيہِ خِصَالٌ لَيْسَ الْعَمَلُ عَلَيْہِ.
اسحٰق مولیٰ زائدہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کے ہم معنی روایت کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ حکم منسوخ ہے ‘ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے سنا ‘ ان سے سوال کیا گیا کہ میت کو نہلانے سے غسل کرنا کیسے ہے؟ انہوں نے کہا اس کے لیے وضو کافی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابوصالح نے اس حدیث کی سند میں اپنے اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے درمیان ’’اسحٰق مولیٰ زائدہ‘‘ کو بڑھا دیا ہے۔اور مذکورہ بالا حدیث مصعب بن شیبہ (حدیث 3160) ضعیف ہے۔اس میں کئی باتیں ہیں جن پر عمل نہیں۔