Sunan Abi Dawood Hadith 3163 (سنن أبي داود)

[3163] إسنادہ ضعیف

ترمذی (989) ابن ماجہ (1456)

عاصم بن عبیداللہ ضعیف

وللحدیث شواھد ضعیفۃ عند البزار (الکشف: 806) و أبي نعیم (حلیۃ الأولیاء:105/1) وغیرھما

انوار الصحیفہ ص 117

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَہُوَ مَيِّتٌ حَتَّی رَأَيْتُ الدُّمُوعَ تَسِيلُ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو بوسہ دیا جبکہ وہ فوت ہو گئے تھے ‘ میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کے آنسو بہہ رہے تھے۔