Sunan Abi Dawood Hadith 3168 (سنن أبي داود)
[3168]إسنادہ صحیح
أخرجہ الحمیدي بتحقیقي (1027 وسندہ صحیح) ورواہ مسلم (945)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ سُمَيٍّ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،-يَرْوِيہِ-،قَالَ: مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَصَلَّی عَلَيْہَا, فَلَہُ قِيرَاطٌ،وَمَنْ تَبِعَہَا حَتَّی يُفْرَغَ مِنْہَا, فَلَہُ قِيرَاطَانِ،أَصْغَرُہُمَا مِثْلُ أُحُدٍ،-أَوْ-أَحَدُہُمَا مِثْلُ أُحُدٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص جنازے کے ساتھ گیا اور پھر اس پر نماز پڑھی تو اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے ‘ اور جو اس کے ساتھ گیا حتیٰ کہ (دفن سے) فراغت ہو گئی تو اس کے لیے دو قیراط ہیں۔ان دونوں قیراطوں میں سے چھوٹا احد پہاڑ کے برابر ہو گا یا فرمایا کہ ان میں ایک قیراط احد پہاڑ جتنا ہو گا۔