Sunan Abi Dawood Hadith 3170 (سنن أبي داود)
[3170]صحیح
صحیح مسلم (948)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ السَّكُونِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَقُومُ عَلَی جَنَازَتِہِ أَرْبَعُونَ رَجُلًا لَا يُشْرِكُونَ بِاللہِ شَيْئًا إِلَّا شُفِّعُوا فِيہِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا ’’جو کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور پھر اس پر چالیس آدمی کھڑے ہو کر جنازہ پڑھیں ‘ جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں ‘ تو اس میت کے بارے میں ان کی سفارش قبول کر لی جاتی ہے۔‘‘