Sunan Abi Dawood Hadith 3172 (سنن أبي داود)
[3172]صحیح
صحیح بخاری (1307) صحیح مسلم (958)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَہَا حَتَّی تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ
سیدنا عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ انہیں نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث پہنچی،جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ حتیٰ کہ آگے گزر جائے یا اسے نیچے رکھ دیا جائے۔‘‘