Sunan Abi Dawood Hadith 3189 (سنن أبي داود)
[3189]صحیح
صحیح مسلم (973)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَاللہِ مَا صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی سُہَيْلِ ابْنِ الْبَيْضَاءِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،وہ کہتی ہیں کہ قسم اللہ کی! رسول اللہ ﷺ نے بیضاء کے بیٹے سہیل کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی تھی۔