Sunan Abi Dawood Hadith 3198 (سنن أبي داود)
[3198]صحیح
صحیح بخاری (1335)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَی جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَقَالَ إِنَّہَا مِنْ السُّنَّةِ
سیدنا طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک جنازہ پڑھا تو انہوں نے سورۃ فاتحہ کی قرآت کی اور کہا: یہ سنت ہے۔