Sunan Abi Dawood Hadith 3207 (سنن أبي داود)
[3207]صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (1616 وسندہ حسن) سعد بن سعید حسن الحدیث مشکوۃ المصابیح (1714)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِہِ حَيًّا
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میت کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے کہ زندہ کی توڑنا۔‘‘