Sunan Abi Dawood Hadith 3223 (سنن أبي داود)
[3223]صحیح
صحیح بخاری (6426) صحیح مسلم (2296)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ: يَوْمًا فَصَلَّی عَلَی أَہْلِ أُحُدٍ صَلَاتَہُ عَلَی الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن تشریف لے گئے اور اہل احد پر نماز پڑھی جیسے کہ میت پر پڑھتے ہیں ‘ پھر واپس تشریف لے آئے۔