Sunan Abi Dawood Hadith 3224 (سنن أبي داود)
[3224]صحیح
صحیح بخاری (4042)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی عَلَی قَتْلَی أُحُدٍ بَعْدَ ثَمَانِي سِنِينَ كَالْمُوَدِّعِ لِلْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ.
جناب یزید بن ابی حبیب نے یہ حدیث بیان کی اور کہا کہ بیشک نبی کریم ﷺ نے شہدائے احد پر آٹھ سال کے بعد نماز جنازہ پڑھی ‘ گویا کہ آپ ﷺ زندوں اور مردوں کو الوداع کہہ رہے تھے۔