Sunan Abi Dawood Hadith 3231 (سنن أبي داود)
[3231]صحیح
صحیح بخاری (1338) صحیح مسلم (2870)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِہِ وَتَوَلَّی عَنْہُ أَصْحَابُہُ إِنَّہُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِہِمْ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بندے کو جب اس کی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس کے پاس سے جانے لگتے ہیں،تو بلاشبہ وہ ان کے جوتوں کی چاپ سنتا ہے۔“