Sunan Abi Dawood Hadith 3235 (سنن أبي داود)
[3235]صحیح
صحیح مسلم (977)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مُعَرِّفُ بْنُ وَاصِلٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ نَہَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوہَا فَإِنَّ فِي زِيَارَتِہَا تَذْكِرَةً
سیدنا (سلیمان) ابن بریدہ اپنے والد (سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا،چنانچہ اب ان کی زیارت کیا کرو۔بلاشبہ ان کی زیارت میں (موت کی) یاد دہانی ہے۔‘‘