Sunan Abi Dawood Hadith 3237 (سنن أبي داود)
[3237]صحیح
صحیح مسلم (249)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ إِلَی الْمَقْبَرَةِ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللہُ بِكُمْ لَاحِقُونَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ قبرستان کی طرف تشریف لے گئے تو یہ دعا پڑھی (( السلام علیکم دار قوم مؤمنین،وإنا إن شاء اللہ بکم لاحقون)) ’’سلامتی ہو تم پر اے ان گھروں کے مومن لوگو! اور ہم بھی انشاءاللہ تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں۔‘‘