Sunan Abi Dawood Hadith 3252 (سنن أبي داود)
[3252]صحیح
رواہ البخاري (903) ومسلم (847) مختصرًا، وانظر الحدیث السابق (392)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ أَبِي سُہَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ سَمِعَ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللہِ يَعْنِي فِي حَدِيثِ قِصَّةِ الْأَعْرَابِيِّ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ أَفْلَحَ وَأَبِيہِ إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيہِ إِنْ صَدَقَ
جناب طلحہ بن عبیداللہ نے بدوی کے واقعہ والی حدیث میں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کامیاب ہوا ‘ قسم اس کے باپ کی! اگر سچا (ثابت قدم) رہا۔جنت میں داخل ہوا ‘ قسم اس کے باپ کی! اگر یہ سچا (ثابت قدم) رہا۔‘‘