Sunan Abi Dawood Hadith 3251 (سنن أبي داود)

[3251]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَحْلِفُ لَا وَالْكَعْبَةِ فَقَالَ لَہُ ابْنُ عُمَرَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللہِ فَقَدْ أَشْرَكَ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کسی کو سنا کہ وہ کعبہ کی قسم کھا رہا تھا تو انہوں نے اس سے کہا: بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے ’’جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔‘‘