Sunan Abi Dawood Hadith 3261 (سنن أبي داود)
[3261]صحیح
أخرجہ النسائي (3860 وسندہ حسن) سفیان بن عیینۃ صرح بالسماع عند الحمیدي بتحقیقي (691 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (3424)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللہُ فَقَدْ اسْتَثْنَی
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ ’’جس نے قسم کھائی اور پھر ((إن شاء اللہ)) کہہ دیا تو اس نے استثناء کر لیا۔‘‘