Sunan Abi Dawood Hadith 3262 (سنن أبي داود)

[3262]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (1531 وسندہ صحیح) والنسائي (3824 وسندہ صحیح) وابن ماجہ (2105 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی وَمُسَدَّدٌ وَہَذَا حَدِيثُہُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ حَلَفَ فَاسْتَثْنَی فَإِنْ شَاءَ رَجَعَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ غَيْرَ حِنْثٍ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے قسم کھائی اور ((إن شاء اللہ)) کہا تو چاہے وہ اپنی قسم کو پورا کرے یا نہ کرے ‘ قسم نہیں ٹوٹے گی۔