Sunan Abi Dawood Hadith 3263 (سنن أبي داود)
[3263]صحیح
صحیح بخاری (6617)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَكْثَرُ مَا كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَحْلِفُ بِہَذِہِ الْيَمِينِ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی اکثر قسمیں اس طرح کی ہوتی تھیں ((لا، ومقلب القلوب)) ’’نہیں ‘ قسم ہے اس ذات کی جو دلوں کا پھیرنے والا ہے۔‘‘