Sunan Abi Dawood Hadith 3271 (سنن أبي داود)

[3271]صحیح

صحیح مسلم (2057)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ وَعَبْدُ الْأَعْلَی عَنِ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ... بِہَذَا الْحَدِيثِ نَحْوَہُ. زَادَ،عَنْ سَالِمٍ فِي حَدِيثِہِ قَالَ وَلَمْ يَبْلُغْنِي كَفَّارَةٌ.

ابوعثمان نے سیدنا عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کی اور ابن مثنی نے سالم کی اس حدیث میں مزید کہا: مجھے یہ بات نہیں پہنچی کہ (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے) کفارہ بھی دیا۔