Sunan Abi Dawood Hadith 3280 (سنن أبي داود)

[3280]صحیح

خالد ھو ابن عبد اللہ القسري

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَّادٍ أَبُو عُمَرَ قَالَ كَانَ عِنْدَنَا مَكُّوكٌ يُقَالُ لَہُ مَكُّوكُ خَالِدٍ وَكَانَ كَيْلَجَتَيْنِ بِكَيْلَجَةِ ہَارُونَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَاعُ خَالِدٍ صَاعُ ہِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ

محمد بن محمد بن خلاد ابوعمر کا بیان ہے کہ ہمارے پاس ایک مد تھا جو خالد (قسری) کی طرف منسوب تھا جو ہارون کے کیلجہ (ایک پیمانہ) سے دوگنا تھا۔محمد بن محمد نے کہا: خالد کے صاع (مد) سے ہشام بن عبدالملک کا صاع مراد ہے۔