Sunan Abi Dawood Hadith 3293 (سنن أبي داود)

[3293] ضعیف

ترمذی (1544) نسائی (3846) ابن ماجہ (2134)

عبیداللہ بن زحر ضعیف و قال الھیثمي: وضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 54/5) وقال الحافظ ابن حجر: اتفق الأکثر علی توثیقہ (نتائج الأفکار 303/2) وھو خطأ بل ضعفہ الجمھور کما قال الھیثمي وتابعہ بکر بن سوادۃ (أحمد 147/4) ولکن فی السند إلیہ: ابن لھیعۃ وھو ضعیف من جھۃ حفظہ

انوار الصحیفہ ص 120

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ قَالَ،أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ،أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللہِ بْنُ زَحْرٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ مَالِكٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ،أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ أُخْتٍ لَہُ،نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ؟ فَقَالَ: مُرُوہَا فَلْتَخْتَمِرْ،وَلْتَرْكَبْ،وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ.

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اپنی بہن کے متعلق دریافت کیا ‘ جس نے یہ نذر مانی تھی کہ ننگے پاؤں اور ننگے سر حج کرے گی ‘ تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اسے حکم دو کہ سر پر کپڑا لے اور سواری پر سوار ہو اور تین دن کے روزے رکھے۔‘‘