Sunan Abi Dawood Hadith 3324 (سنن أبي داود)
[3324]صحیح
رواہ مسلم (1645)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ سَعِيدَ ابْنَ الْحَكَمِ حَدَّثَہُمْ،أَخْبَرَنَا يَحْيَی يَعْنِي بْنَ أَيُّوبَ،حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ شِمَاسَةَ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مِثْلَہُ.
کعب بن علقمہ نے ابن شماسہ سے سنا،اس نے ابوالخیر سے روایت کیا،اس نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا۔