Sunan Abi Dawood Hadith 3323 (سنن أبي داود)

[3323]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ،عَنْ مُحَمَّدٍ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ،قَالَ: حَدَّثَنِي كَعْبُ ابْنُ عَلْقَمَةَ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: كَفَّارَةُ النَّذْرِ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ. قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ كَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنِ ابْنِ شِمَاسَةَ،عَنْ عُقْبَةَ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’نذر کا کفارا قسم والا ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت کو عمرو بن حارث نے بھی بواسطہ کعب بن علقمہ ‘ ابن شماسہ سے اور اس نے سیدنا عقبہ سے روایت کیا ہے۔