Sunan Abi Dawood Hadith 3333 (سنن أبي داود)
[3333]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1206 وسندہ حسن) ورواہ ابن ماجہ (2277 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاكٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَہُ وَشَاہِدَہُ وَكَاتِبَہُ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے،کھلانے،اس کے گواہ اور لکھنے والے (سب) پر لعنت فرمائی ہے۔