Sunan Abi Dawood Hadith 3338 (سنن أبي داود)

[3338]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ لِشُعْبَةَ: خَالَفَكَ سُفْيَانَ؟ قَالَ: دَمَغْتَنِي. وَبَلَغَنِي،عَنْ يَحْيَی بْنِ مَعِينٍ قَالَ كُلُّ مَنْ خَالَفَ سُفْيَانَ فَالْقَوْلُ قَوْلُ سُفْيَانَ.

ابن ابی رزمہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا کہ ایک شخص نے شعبہ سے کہا کہ سفیان نے آپ کی مخالفت کی ہے۔تو انہوں نے کہا: تو نے مجھے بہت پریشان کیا ہے۔حالانکہ مجھے یحییٰ بن معین کی یہ بات پہنچی ہے کہ جو بھی سفیان کی مخالفت کرے،تو بات سفیان کی راجح ہو گی۔