Sunan Abi Dawood Hadith 3347 (سنن أبي داود)
[3347]صحیح
صحیح بخاری (443) صحیح مسلم (715 بعد ح1599)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ قَالَ كَانَ لِي عَلَی النَّبِيِّ ﷺ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ پر میرا کچھ قرضہ تھا،آپ ﷺ نے مجھے وہ ادا فرمایا تو اس سے زیادہ دیا۔