Sunan Abi Dawood Hadith 3350 (سنن أبي داود)

[3350]صحیح

صحیح مسلم (1587)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا الْخَبَرِ،يَزِيدُ وَيَنْقُصُ،وَزَادَ: قَالَ: فَإِذَا اخْتَلَفَتْ ہَذِہِ الْأَصْنَافُ،فَبِيعُوا كَيْفَ شِئْتُمْ, إِذَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ.

ابواشعث صنعانی نے یہ حدیث بواسطہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے کسی قدر کمی بیشی سے روایت کی ہے اور اضافہ یہ کیا: ’’جب یہ انواع مختلف ہوں تو جیسے چاہو بیچو جبکہ معاملہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔‘‘