Sunan Abi Dawood Hadith 3355 (سنن أبي داود)
[3355]حسن
انظر الحدیث السابق (3354)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ،عَنْ سِمَاكٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْكُرْ بِسِعْرِ يَوْمِہَا.
جناب سماک نے اپنی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔پہلا سیاق زیادہ کامل ہے اور اس میں ’’اس دن کے نرخ‘‘ کا ذکر نہیں ہے۔