Sunan Abi Dawood Hadith 3364 (سنن أبي داود)

[3364]صحیح

صحیح بخاری (2382) صحیح مسلم (1541)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ مَوْلَی ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَالَ لَنَا الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَی مَالِكٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ وَاسْمُہُ قُزْمَانُ مَوْلَی ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ أَوْ فِي خَمْسَةِ أَوْسُقٍ شَكَّ دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد حَدِيثُ جَابِرٍ إِلَی أَرْبَعَةِ أَوْسُقٍ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع عرایا میں پانچ وسق سے کم یا پانچ وسق کی اجازت دی ہے۔یہ شک داود بن حصین کو ہوا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں چار وسق تک کا بیان آیا ہے۔