Sunan Abi Dawood Hadith 3365 (سنن أبي داود)
[3365]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّہُ قَالَ الْعَرِيَّةُ الرَّجُلُ يُعْرِي النَّخْلَةَ أَوْ الرَّجُلُ يَسْتَثْنِي مِنْ مَالِہِ النَّخْلَةَ أَوْ الِاثْنَتَيْنِ يَأْكُلُہَا فَيَبِيعُہَا بِتَمْرٍ
جناب عبدربہ بن سعید انصاری نے بیان کیا کہ ’’عرایا‘‘ یہ ہے کہ انسان کسی کو کھجور کا کوئی درخت دیدے یا باغ فروخت کرے تو اس میں سے ایک دو درخت مستثنیٰ کر لے تاکہ تازہ پھل کھا سکے لیکن پھر اسے خشک کھجور کر بدلے بیچ دے۔