Sunan Abi Dawood Hadith 3366 (سنن أبي داود)
[3366]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ الْعَرَايَا أَنْ يَہَبَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ النَّخَلَاتِ فَيَشُقُّ عَلَيْہِ أَنْ يَقُومَ عَلَيْہَا فَيَبِيعُہَا بِمِثْلِ خَرْصِہَا
ابن اسحٰق بے بیان کیا کہ ’’عرایا‘‘ یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کو کھجوروں کے درخت ہبہ کرے ‘ مگر بعد ازاں ان لوگوں کا آنا جانا اسے شاق گزرے تو ان کے پھل کا اندازہ کر کے خشک کھجور کے بدلے خرید لے۔