Sunan Abi Dawood Hadith 3373 (سنن أبي داود)

[3373]صحیح

صحیح بخاری (2381) صحیح مسلم (1536 بعد ح1543)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُہُ وَلَا يُبَاعُ إِلَّا بِالدِّينَارِ أَوْ بِالدِّرْہَمِ إِلَّا الْعَرَايَا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پھل کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔اور یہ کہ اسے درہم و دینار (نقد قیمت) ہی سے فروخت کیا جائے۔الا یہ کہ عرایا کی صورت ہو۔