Sunan Abi Dawood Hadith 3375 (سنن أبي داود)

[3375]صحیح

صحیح مسلم (1554)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَسَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ الْمُعَاوَمَةِ وَقَالَ أَحَدُہُمَا بَيْعُ السِّنِينَ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ’’بیع معاومہ‘‘ (سالہا سال کے لیے بیع) سے منع فرمایا ہے جبکہ (ابولزبیر اور سعید بن میناء میں سے کسی) ایک نے ’’بیع السنین‘‘ کا لفظ بیان کیا۔