Sunan Abi Dawood Hadith 3379 (سنن أبي داود)
[3379]صحیح
صحیح بخاری (5820) صحیح مسلم (1512)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ... بِمَعْنَی حَدِيثِ سُفْيَانَ وَعَبْدِ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے۔آگے سفیان اور عبدالرزاق کی احادیث (3377،3378) کے ہم معنی بیان کیا۔