Sunan Abi Dawood Hadith 3381 (سنن أبي داود)

[3381]صحیح

صحیح بخاری (3843) صحیح مسلم (1514)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،وقَالَ: وَحَبَلُ الْحَبَلَةِ: أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ بَطْنَہَا ثُمَّ تَحْمِلُ الَّتِي نُتِجَتْ.

جناب نافع نے بواسطہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے اسی حدیث کی مانند روایت کیا اور کہا ((حبل الحبلۃ)) یہ ہے کہ یہ اونٹنی بچہ جنے گی ‘ پھر جب وہ پیدا ہونے والی اونٹنی حاملہ ہو گی (تو اس وقت ادائیگی ہو گی۔)