Sunan Abi Dawood Hadith 3409 (سنن أبي داود)
[3409]صحیح
صحیح مسلم (1551)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ غَنَجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ دَفَعَ إِلَی يَہُودِ خَيْبَرَ نَخْلَ خَيْبَرَ وَأَرْضَہَا عَلَی أَنْ يَعْتَمِلُوہَا مِنْ أَمْوَالِہِمْ وَأَنَّ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ شَطْرَ ثَمَرَتِہَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے خیبر کی کھجوریں اور وہاں کی زمینیں اہل خیبر کو اس شرط پر دے دی تھیں کہ وہ ان میں اپنے خرچ پر محنت کریں گے اور رسول اللہ ﷺ کو ان کا آدھا پھل ملے گا۔