Sunan Abi Dawood Hadith 3414 (سنن أبي داود)
[3414] إسنادہ ضعیف
أبو الزبیر مدلس وعنعن في ھذا اللفظ والحدیث الآتي (الأصل: 3415) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ طَہْمَانَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّہُ قَالَ: أَفَاءَ اللہُ عَلَی رَسُولِہِ خَيْبَرَ،فَأَقَرَّہُمْ رَسُولُ اللہِ ﷺ كَمَا كَانُوا،وَجَعَلَہَا بَيْنَہُ وَبَيْنَہُمْ،فَبَعَثَ عَبْدَ اللہِ بْنَ رَوَاحَةَ،فَخَرَصَہَا عَلَيْہِمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب اللہ عزوجل نے خیبر اپنے رسول کو بطور فے عنایت فرمایا تو رسول اللہ ﷺ نے یہودیوں کو اس کی زمینوں پر ویسے ہی رہنے دیا جیسے کہ وہ پہلے تھے اور ان کے اور اپنے درمیان متعین حصے طے کر لیے۔چنانچہ آپ نے سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا جنہوں نے ان پر پھلوں کا اندازہ لگایا۔