Sunan Abi Dawood Hadith 3417 (سنن أبي داود)

[3417]حسن

انظر الحدیث السابق (3416)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ عَمْرٌو و،حَدَّثَنِي عُبَادَةُ بْنُ نُسَيٍّ،عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ... نَحْوَ ہَذَا الْخَبَرِ،وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ فَقُلْتُ: مَا تَرَی فِيہَا يَا رَسُولَ اللہِ؟ فَقَالَ: جَمْرَةٌ بَيْنَ كَتِفَيْكَ،تَقَلَّدْتَہَا أَوْ تَعَلَّقْتَہَا!.

جناب جنادہ بن ابی امیہ رحمہ اللہ نے،سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کی مانند روایت کیا اور پہلی روایت زیادہ کامل ہے۔میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس کی بابت آپ کی کیا رائے ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ انگارہ ہے جسے تو نے اپنے کندھوں کے درمیان ڈال لیا ہے۔‘‘